• news

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز کے لیے 14 رکنی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان ‘بسمہ معروف (کپتان)ثناءمیر، عائشہ ظفر، بی بی ناہید، جویریہ ودود، سدرہ امین، ارما جاوید، عالیہ ریاض، سدرہ نواز، ڈیانا بیگ، نتالیہ پرویز، ایمن انور، نشرح سندھو اور سعدیہ یوسف شامل ہیںنعم امین، فریحہ محمود، عائشہ ناز اور رامین شمیم کو ریزرو کھلاڑیوں میںہیں۔ سیریز 31 اکتوبر سے شارجہ میں شروع ہوگی ۔جو 14 نومبر تک جاری رہے گی۔سیریز میں 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچ شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن