پروین رحمن قتل کیس ، پولیس باقی ملزم گرفتار ،وکیل کو تحفظ دے: عدالت عظمیٰ
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ نے اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کراچی کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے مبینہ قتل سے متعلق کی سماعت کے دوران پولیس کو باقی ملزموں کو بھی گرفتار کرنے جبکہ پراجیکٹ کے ملازمین اور مقدمہ کے وکیل کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔