• news

اسلام آباد کی 64 میں سے 50 ہائوسنگ سکیمیں جعلی ہیں: سینٹ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز+ آن لائن) سینٹ کی ذیلی کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس کی کارروائی کے دوران انکشاف کیا گیا کہ اسلام آباد کے زون4 میں 64 ہاؤسنگ سکیموں میں سے 50کے قریب جعلی ہیں، ماسٹر پلان کو خلاف ضابطہ تبدیل کرکے اسلام آباد کو 5زونز میںتقسیم کردیا گیا۔ کمیٹی کا اجلاس کنوینیر سینیٹر کلثوم پروین کی زیر صدارت ہوا۔ ڈائریکٹر ماسٹر پلان سی ڈی اے نے ماسٹر پلان میں تبدیلیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن