• news

بھارتی وزیر خارجہ کا ایک اور پاکستانی کو میڈیکل ویزا جاری کرنے کا اعلان

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایک اور پاکستانی شہری کو میڈیکل ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ ان کے جگر کا علاج بھارتی ہسپتال میں کیا جا سکے۔ حامد علی اشرف نے اپیل کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن