نادرا پنجاب کے نئے ڈائریکٹر جنرل سید ثقلین عباس بخاری نے چارج سنبھال لیا
لاہور (پ ر) سید ثقلین عباس بخاری نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل پنجاب کا چارج سنبھال لیا سید ثقلین عباس بخاری اس سلسلے میں بطور ڈی ڈی نادرا سکھر ریجن فرائض انجام دیتے رہے اور 3 اکتوبر کو ان کی تعیناتی بطور ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہوئی تھی۔