خاور شاہ ورلڈ بیس بال سوفٹ بال کنفیڈریشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے روانہ
لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید خاور شاہ ورلڈ بیس بال سوفٹ بال کنفیڈریشن کے کانگرس اجلاس میں شرکت کے لیے بوٹسوانا روانہ ہو گئے۔ اجلاس 12 سے 15 اکتوبر تک ہوگا۔نے والے کانگرس اجلاس میں سید خاور شاہ پاکستان کی نمائندگی کرینگے جبکہ اس موقع پر کنفیڈریشن کے انتخابات بھی منعقد ہونگے جس میں پاکستنان فیڈریشن بیس بال اپنا حق رائے دہی استعمال کرے گی۔ ۔