• news

’’سی پیک پاکستان کی خوشحالی اور معاشی استحکام کے امکانات‘‘ پر فکری نشست آج ہوگی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) ’’سی پیک پاکستان کی خوشحالی اور معاشی استحکام کے امکانات‘‘ کے موضوع پر فکری نشست آج ہفتہ 14اکتوبر کو ساڑھے دس بجے ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں منعقد ہونیوالی نشست میں چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک سینیٹر مشاہد حسین سید خصوصی خطاب کریں گے۔ صدارت چیئرمین نظریۂ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن