• news

فلسطین شام کشمیر عراق اور برما کے بچے اقوام متحدہ کو نظر کیوں نہیں آتے : طاہر محمود اشرفی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) فلسطین شام کشمیر عرق اور برما کے بچے اقوام متحدہ کو نظر کیوں نہیں آتے عرب فوجی اتحاد کے خلاف اقوام متحدہ کی قرار داد مسلم دنیا کو بلیک میل کرنے کے مترادف ہے یمن کی عوام نے اقوا متحدہ کی قرارداد کو مسترد کر دیا ہے یہ بات علماء کونسل چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہی۔ 

ای پیپر-دی نیشن