• news

شیخوپورہ میں محکمہ صحت کے پانچ ہزار ملازمین کی سکریننگ کیلئے دو روزہ کیمپ کا افتتاح

فیروز والہ (نامہ نگار) وزیراعلیٰ اور سیکرٹری صحت کی ہدایت پر ڈی سی شیخوپورہ ارقم طارق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر جاوید اقبال گورایا اور ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال ہسپتال شیخوپورہ ڈاکٹر شہناز نسیم کی نگرانی میں محکمہ صحت کے پانچ ہزار ملازمین کی سکریننگ کیلئے دو روزہ کیمپ کا افتتاح کیا گیا کیمپ کے ابتدائی روز 587 ڈاکٹروں پیرا میڈیکل سٹاف اور سکیورٹی گارڈز وغیرہ کی سکریننک کی گئی جن میں 447 افراد کو بیماریوں سے بچائوں کی ویکسین دی گئی 23 ملازمین میںہیپاٹائٹس سی ایک میں B جبکہ 54 ملازمین میں شوکر کی بیماری کی علامات ظاہر ہوئیں۔

ای پیپر-دی نیشن