محمد عامر کرکٹ کی ہوٹیسٹ پراپرٹی ہیں:عمران خان
لاہور (نمائندہ سپورٹس )لیجند کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کرکٹ کی ہوٹیسٹ پراپرٹی ہیں۔لیجنڈ فاسٹ باو¿لر وسیم اکرم نے کہاکہ اپنی اہلیہ سے کہا کہ جب میں نوجوان تھا تو ایسے باو¿لنگ کرتا تھا‘وہ ورلڈ کلاس باﺅلر ہیں۔ بھارتی سنجے منجریکرنے کہا کہ میں نے کیریئر کے ابتداء میں اتنے مکمل فاسٹ باو¿لرز نہیں دیکھے ‘ عامر مکمل فاسٹ باو¿لرز میں سے ایک ہیں۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا کہ محمد عامر ایک ورلڈ کلاس فاسٹ باﺅلر ہیں ۔