• news

نئے چیئرمین نیب کا احتساب کے عمل کو تیز بنانے کا عزم خوش آئند ہے: سبطین حیدر

لاہور(خصوصی نامہ نگار) اسلامی تحریک پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ چیرمین نیب جسٹس (ر )جاوید اقبال کا احتسا ب کے عمل کو تیز بنانے کے عزم کا اظہار خوش آئند ہے ، مگر تاریخ گواہ ہے کہ نیب کو سیاسی مخالفین سے انتقام کے لئے ہی استعمال کیا گیا ہے اور اس ادارے کی اب تک کی کارکردگی مایوس کن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن