• news

لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے اضافہ ہوگیا ہے اور اسکی پرچون قیمت 144 روپے سے بڑھ کر 151 روپے ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن