آزاد کشمیر کے پہاڑوںمیں تقریباً نصف ارب ڈالر کا یاقوت موجود ہے:ماہر ارضیات
چٹا کٹھہ ( اے ایف پی) آزاد کشمیرکے علاقے چٹا کٹھہ کے پہاڑوں میں تقریباً نصف ارب ڈالر کا یاقوت پایا جاتا ہے۔لیکن اسے نکالنے کیلئے سرمایہ کاری اور جدید مشینری کی ضرورت ہے۔ماہر ارضیات کے مطابق اس علاقے میںیاقوت کا اتنا خزانہ پایا جاتا ہے جتنا برمامیں ہے لیکن ہمارے پاس جدید مشینری نہیں ہے جدید مشینری کے بغیر اگر یاقوت نکالا جائے تو40سے55فی صد ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے سروے کے مطابق اس علاقے میں50ملین گرام یاقوت پایا جاتا ہے۔
ماہراحتساب