پہلا بم گرنے تک شمالی کوریا کے مسئلے پر سفارتی کو ششیں جاری رہیں گی:امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے کہا ہے کہ پہلا بم گرنے تک شمالی کوریاکے مسئلے پر سفارتی کوششیں جاری رہیں گی۔ امریکی صدر ٹرمپ شمالی کوریا سے سفارتی بات چیت پر یقین نہیںرکھتے، وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں، صدر ٹرمپ کہتے ہیںپہلا بم گرنے تک سفارتی کوششیں جاری رہیں۔