• news

پشاوراین اے 4 ضمنی الیکشن،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار کونوٹس جاری

پشاور(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار کو نوٹس جاری،3 روز میں جواب طلب ، نجی ٹی وی کے مطابق آزاد امیدوار لیاقت علی نے انتخابی مہم کے دوران لائوڈ سپیکر کا استعمال کیا جس کا ڈی آر او نے نوٹس لے لیا اور ان سے جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن