• news

لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کور کمانڈر لاہور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور(آئی این پی)لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کور کمانڈر لاہور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی کمان کی تبدیلی 13اکتوبر کو ہوئی تھی ۔ لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن