• news

تمام سیاسی جماعتوں کے یوتھ ونگزکو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا خوش آئند ہے:مظہر علوی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان عوامی تحریک یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر علوی نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں متحرک قومی سیاسی کردار کی ادائیگی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے یوتھ ونگز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کررہے ہیں۔ اس ایجنڈے کے تحت 25 سیاسی و مذہبی جماعتوں کے یوتھ ونگز کا اہم اجلاس 22 اکتوبر کو عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن