پاک فوج کے جانثار سپاہی قوم کا فخر ہیں: خادم حسین رضوی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیرتحریک لبیک یارسول اللہ ؐعلامہ خادم حسین رضوی،سرپرست اعلیٰ پیرمحمدافضل قادری اور سرپرست سیدعرفان احمد شاہ نے کہاہے کہ ملک و قوم کی بقاء کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے افواج پاکستان کے جانثارسپاہی قوم کافخر ہیں۔