• news

ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ پاکستان آج ملائشیا کا مقابلہ کریگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ایشیا ہاکی کپ کے دوسرے راونڈ کے شیڈول کا اعلان‘پاکستان ٹیم سپر فور میںپہلا میچ آج ملائیشیا کےخلاف کھیلے گی‘ بھارت جنوبی کوریا کے مد مقابل ہوگا۔ کل پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا کےساتھ جبکہ بھارت اور ملائیشیا کے درمیان جوڑ پڑےگا۔ 21 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت جبکہ کوریا اور ملائیشیا میں جوڑ پڑےگا۔ سپر فور میں پہلی دو پوزیشن حاصل کرنےوالی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی ۔ 

ای پیپر-دی نیشن