• news

سائیکل پر دنیا کا چکر لگانے والا جرمن سائیکلسٹ لاہور پہنچ گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)سائیکل پر پوری دنیا کا چکر لگانے والا جرمن سائیکلسٹ لاہورپہنچ گیا۔ انہوں نے لاہور کے مقامی سکول میں پودا لگایا ۔ جرمن سائیکلسٹ نے کہا کہ دورے کے دوران ساڑھے چار لاکھ پودے لگائےگا۔ لاہور پاکستان کا خوبصورت شہر ہے جس کے شہری انتہائی مہمان نواز ہیں‘ لاہوری کھانوں کی بھی تعریف کی۔

ای پیپر-دی نیشن