• news

مینجمنٹ فارمولا پر عمل کرنے سے کپاس کی پیداوار میں اضافہ ہوا: ترجمان محکمہ زراعت

لاہور (کامرس رپورٹر) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہاکہ آف سیزن اور آن سیزن مینجمنٹ فارمولے پر عمل کرنے سے کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن