ہنڈا اٹلس کارز نے صارفین کے لئے ہنڈا ہیرسٹیج سنٹر کا افتتاح کر دیا
لاہور (پ ر) ہنڈا اٹلس کارز نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور سہولت کار اضافہ کر دیا مانگا منڈی میں ہنڈا ہیرٹیج سنٹر کا افتتاح کر دیا افتتاحی تقریب میں کمپنی کے صدر اور سی ای او مسٹر ٹوئیچی ایشی یاما نائب صدر ایچ آر اینڈ ایڈمن مقصود رحمانی پروڈکشن کے نائب صدر مسٹر کینچی متشو اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی سہولت دینے کا مقصد صارفین کو ہنڈا کی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے۔