صوبائی وزیر کے بیان سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے: ثنا اللہ سیالوی، بشارت حسین
لاہور (پ ر) مفتی غلام جان قادری رضوی ہزاروی کے 58واں سالانہ عرس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علما نے آپ کی علمی، ملی و روحانی خدمات کو قابل تحسین ہیں۔ مولانا ثنا اللہ سیالوی ، بشارت حسین ، عبدالرسول قادری اور رضائے مصطفیٰ نقشبندی نے کہا کہ صوبائی وزیر کے بیان سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے ۔ اب وہ اس منصب کے اہل نہیں رہے۔علما نے مولانا منیر احمد یوسفی پر حملہ کی قابل مذمت ہے۔