• news

تلاش ورثا

لاہور (پ ر) تھانہ سندر کو ایک 70/75 سال سے بزرگ کی نعش ملی ہے جو موہلنوال میں ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے کے بعد جناح ہسپتال میں دم توڑگئے، ورثاء ٹی اے ایس آئی غلام حسین سے فون 0300-9482381 محررشفاعت علی سے 0302-7771427 پر رابطہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن