• news

کینیڈا: جوشوا کی اہلیہ ہسپتال داخل

اوٹاوا (اے ایف پی) طالبان کی قید سے رہائی پانے والے کینیڈا کے شہری جوشوا کی اہلیہ کیٹلان کولمین کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ کولمین کی بیماری کے حوالے سے کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔ یاد رہے جوشوا اور اس کی اہلیہ کو افغانستان میں طالبان نے 2012ء میں اغوا کر لیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن