• news

معظم جاہ انصاری کو بلوچستان میں آئی جی پولیس مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں تعینات پولیس گروپ گریڈ 21 کے افسر معظم جاہ انصاری کو بلوچستان کا پولیس چیف لگا دیا گیا جبکہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پاس) گروپ گریڈ 20 کے جائنٹ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن عشرت علی کو جائنٹ سیکرٹری پوسٹل سروسز گروپ تعینات کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن