ترانے کا عدم احترام ‘نیشنل فٹبال لیگ نے کھلاڑیوں کو سزا نہ دے کر ملک کی توہین کی ہے : ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نینشل فٹ بال لیگ نے قومی ترانے کا احترام نہ کرنیوالوں کھلاڑیوں کو سزا نہ دے کر مکمل طور پرملک کی توہین کی ہے ۔ کھلاڑیوں نے نسلی امتیاز کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے قومی ترانے کے احترام میں نہ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔
a