• news

بھارت: تنخواہوں میں کمی کی افواہ، پولیس اہلکاروں کا راجناتھ کوگارڈ آف آنر دینے سے انکار

نئی دہلی(اے این این) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو راجستھان کے پولیس اہلکاروں نے گارڈ آف آنر پیش کرنے سے انکار کردیا،250 سے زائد اہلکار ایک دن کی چھٹی پر چلے گئے۔ دو نے سر منڈوا دیئے جس پر دونوں کو لائن حاظر کر دیا گیا۔تنخواہوں میں کمی کی افواہ پر تنازعہ ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن