• news

بکر پرائز 2017 ء امریکی مصنف جارج سانڈرز کے نام

نیویارک (آن لائن) بکر پرائز 2017 امریکی مصنف جارج سانڈرز کے نام، جارج سانڈرز کا تعلق امریکی ریاست ٹیکساس سے ہے۔ اس سے پہلے وہ مختصر کہانیوں کے مجموعے چھاپتے رہے ہیںناول نگاری کا معروف برطانوی ایوارڈ ’مین بکر پرائز‘ اس سال امریکی مصنف جارج سانڈرز کو ان کے پہلے مکمل ناول ’لنکن ان برڈو‘ کے لیے دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن