• news

حیدرآباد: لفٹ میں گردن پھنسنے سےنوجوان ہلاک

حیدرآباد (نامہ نگار) حیدرآباد میں عمارت کی لفٹ میں گردن پھنسنے سے نوجوان مزدور ہلاک ہوگیا۔ حیدرآباد کے علاقے صدر بوہری بازار میں 25سالہ تیمور راستے ہی میں خون زیادہ بہنے کے باعث جاںبحق ہوگیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن