• news

کوئٹہ:مکان میں گیس سلنڈر دھماکہ ایک بچی جاں بحق، چار افراد زخمی

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مکان میں گیس سلنڈر دھماکہ ایک بچی جاں بحق چار افراد زخمی ہو گئی ۔ کلی میرالزائی میں مکان میں گیس سلنڈر کا زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچی موقع پر جاں بحق جبکہ دو بچے اور دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن