اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oکہ اللہ تعالیٰ نے آسمانوں کو اور زمین اور ان کے درمیان جو کچھ ہے سب کو بہترین قرینے سے مقررہ وقت تک کے لئے ہی پیدا کیا ہے، ہاں اکثر لوگ یقیناً اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیںO کیا انہوں نے زمین میں چل پھر کر یہ نہیں دیکھا کہ ان سے پہلے لوگوں کا انجام کیسا برا ہوا.... جاری
سورةالروم(آیت8،9)