لاہور بادشاہ کی 3 وکٹوں سے کامیابی
لاہور ( سپورٹس رپورٹر )پانچویں آفتاب قرشی ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ مےں لاہور بادشاہ نے آفتاب قرشی کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ آفتاب قرشی ٹیم نے 8 وکٹوںپر 256 رنز بنائے۔ لاہور بادشاہ ٹیم نے 7 وکٹوںپر ہدف پورا کر لیا۔ طارق رمضان نے16 گیندوں پر 62 رنز بنائے۔
یاسین چیمہ نے 61، یاسر جنید 28 اور عامر خان نے 25 رنز بنائے۔