• news

عثمان شنواری کو ون ڈے ڈیبیو کرایا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )پاکستان نے چوتھے میچ کیلئے دو تبدیلیاںکیں‘ رومان رئیس کی جگہ عثمان شنواری کو ڈیبیو کرایا جبکہ فہیم اشرف کی جگہ عماد وسیم کو شامل کیا ۔سری لنکا نے سمرا وکراما کو ون ڈے کیپ دی ۔عثمان شنواری رواں سال پاکستان کی طرف سے ون ڈے ڈیبیو کرنیوالے چھٹے کھلاڑی بن گئے۔ شاداب خان ‘فخر زمان ‘فہیم اشرف‘ رومان رئیس ‘ امام الحق ون ڈے ڈیبیو کر چکے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن