• news

ویمن ہاکی کوچ سعید خان کیخلاف کھلاڑی اقراءجاوید بھی میدان میں آ گئیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ہاکی کوچ سعید خان کے خلاف ایک اور کھلاڑی اقراءجاوید بھی میدان میں آگئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کوچ نے سیدہ سعدیہ کے ساتھ دست درازی کی ، وہ اس کی چشم دید گواہ ہیں۔ سیدہ کا کہنا تھا کہ کوچ سعید خان نے کمرے میں لے جا کر بدتمیزی کی ، انہوں نے انصاف کے لیے وزیر کھیل پنجاب کو خط لکھ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن