• news

ملتان: نشتر ہسپتال میں ڈاکٹروں نے بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا

ملتان(اے این این) نشتر برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے 8 سالہ بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں گزشتہ روز 8 سالہ جہانگیر کو انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے 4 گھنٹے کے آپریشن کے بعد بچے کا ہاتھ جوڑ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن