حافظ الملت فائونڈیشن کے زیر اہتمام تصوف سیمینار آج ہو گا
لاہور(پ ر) بانی خانقاہ بھرچونڈی شریف حافظ الملت حافظ محمد صدیق قادری و دیگر مشائخ قادریہ کی حیات و خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے چوتھا سالانہ تصوف سیمینار آج ایوان اقبال میں ہو گا صدارت پیر عبدالخالق جبکہ مہمانان خصوصی میں عرفان مشہدی شاہ، اویس نورانی، مخدوم شہاب الدین، پیر سید منور شاہ، نزیر احمد غازی، سید حبیب عرفانی شامل ہیں۔