• news

;;;امریکہ نے پاکستان، افغانستان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا

واشنگٹن (این این آئی) افغانستان میں مفاہمتی عمل کو فروغ دینے والے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا گیا۔ اس بات کا اعلان سرکاری سطح پر نہیں کیا گیا تاہم ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مذکورہ ٹیم میں شامل اہلکاروں کا معاہدہ ستمبر کے آخر میں ختم ہونے کے بعد کنٹریکٹ میں مزید توسیع نہیں کی گئی جس کے باعث مذکورہ ٹیم کی نوکریاں ختم ہوگئی ہیں اور اب وہ اپنی پوزیشن پر کام نہیں کرسکتے۔
دفتر ختم

ای پیپر-دی نیشن