• news

جامعہ نعیمیہ میں ”ختم نبوت سیمینار“ 29 اکتوبر کو ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے زیراہتمام دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں ”ختم نبوت سیمینار“ 29 اکتوبر کو ہو گا۔ جس میں ملک بھر سے علماءاور قانونی ماہرین اظہار خیال کaریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن