• news

ججوں کے مواخذے کا معاملہ، بنگلہ دیش حکومت نے چیف جسٹس کو جبری رخصت پر بھیج دیا

ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلا دیش میں حکومت، عدلیہ کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔ ججوں کے مواخذے کے معاملے پر اختلافات شدید ہو گئے، حکومت نے بنگلہ دیشی چیف جسٹس سنہا کو جبری رخصت پر بھیج دیا اور کہا ہے کہ جسٹس نہا کی طبیعت ناساز ہے۔ جسٹس ایس کے سنہا آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ جسٹس سنہا نے حکومتی موقف کی تردید کی ہے۔
بنگلہ دیش

ای پیپر-دی نیشن