.مجاوروں نے شاید گلالئی کا الزام سن لیا تھا‘ اس لئے عمران کو درگاہ پر جانے نہیں دیا: رانا ثناء
لاہو ر(نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو درگاہ لعل شہباز قلندر کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر کہا ہے کہ مجاوروں نے شاہد عائشہ گلا لئی کا الزام سن لیا تھا کہ عمران خان بدکردار ہے ایسے شخص کو درگاہ کے اندر نہیں جانا چاہئے۔