• news

روسی لیفٹیننٹ نے فائرنگ کرکے اپنے4 ساتھی ہلاک کر دیئے

ماسکو (اے ایف پی) چیچنیا کی فوجی بیس میں گزشتہ روز ایک لیفٹیننٹ نے اپنے ساتھیوں پر گولیوںکی بوچھاڑ کر دی جس سے اس کے 4 ساتھی ہلاک ہو گئے۔ اپنے ہی ساتھیوںکو نشانہ بنانے والے فوجی افسر کو بھی گولی مار دی گئی۔ روسی نیشنل گارڈکے ترجمان کے مطابق واقعہ 4 بجے دن شیلکویکسیا گائوں کے قریب بیرکس میں پیش آیا۔

ای پیپر-دی نیشن