• news

قرض کا بوجھ: بھارتی مزدور نے 2 بیٹیوں، بیوی کو زندہ جلاکر خود کو آگ لگا لی

دہلی (اے ایف پی) تامل ناڈو میں قرضے تلے دبے ایک مزدور ایساکم اوتھو نے مٹی کا تیل چھڑک کر اپنی 2 بیٹیوں اور بیوی کو زندہ جلا دیا اور خود کو بھی آگ لگالی۔ پولیس کے مطابق اوتھو نے ایک سال قبل ایک شخص سے ایک لاکھ 42 ہزار قرض لیا تھا جو اتار نہ سکا۔ پولیس نے قرض دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن