امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ 2 ہلاک، 3 زخمی
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ 61 سالہ مسلح حملہ آور شخص کو گرفتار کر لیا گیا تاہم ابھی تک فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔