• news

نوازشریف سعودی عرب سے وطن واپسی کا فیصلہ ایک دو روز میں کرینگے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف جو بدھ کو مکتہ المکرمہ سے مدینة المنورہ پہنچے، انہوں نے فی الحال مدینہ المنورہ میں قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک دو روز بعد وہ پاکستان آنے کے بارے میں فیصلہ کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن