• news

ٹی 10 کرکٹ لیگ‘سرفرازاحمد بنگال ٹائیگرز کی قیادت کرینگے

لاہور(نمائندہ سپورٹس )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد دسمبر میں یواے ای میں شیڈول ٹی 10 کرکٹ لیگ میں بنگال ٹائیگرز کی قیادت سنبھالیں گے جب ہ اس کا انکشاف ٹیم کے شریک مالک انیس ساجن نے کیا ہے۔انیس ساجن نے بتایا کہ میں چاہتا تھا کہ سرفراز احمد ہماری ٹیم کی قیادت کریں اور اب مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی فخر محسوس ہورہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن