• news

اوگرا نے پٹرول 1.50، ہائی سپیڈ ڈیزل 3.50روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی سمری بھجوا دی

اسلام آباد (آن لائن) اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں 1.50 اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 3.50 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن