• news

سانحہ بلدیہ فیکٹری کا مرکزی ملزم حماد صدیقی دبئی سے گرفتار

دبئی( نوائے وقت رپورٹ) سانحہ بلدیہ فیکٹری کا مرکزی ملزم حماد صدیقی دبئی میں گرفتار کر لیا گیا حماد صدیقی کے ریڈ وارنٹ پہلے ہی جاری ہو چکے تھے حماد صدیقی ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کا انچارچ تھا حماد صدیقی کو پاکستان لانے کیلئے پاکستانی سفارتخانے کو کارروائی کا حکم دیدیا گیا ہے حماد صدیقی سانحہ بلدیہ فیکٹری سمیت اہم مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہے۔
حماد صدیقی /گرفتار

ای پیپر-دی نیشن