• news

.رحیم یار خان توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے ملزم کوعمر قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا

رحیم یار خان( بی بی سی) رحیم یار خان کی ڈسٹرکٹ جیل میں ہونے والی سماعت میں ایڈیشنل جج نے انٹر نیٹ پر توہین آمیز خاکے شائع کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور ایک لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ واضح رہے کہ ملزم وقاص احمد بھیٹ کو ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر 90روز کے لئے ڈسٹرکٹ جیل میں نظر بند بھی رکھا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن