• news

سینئربھارتی صحافی کو مودی سرکار کیخلاف قلم چلانے پرگرفتارکرلیاگیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں بے باک خبریں دینے والے سینئر صحافی کو مودی سرکار کے خلاف قلم چلانے پر سکینڈل بنا کر گرفتار کرلیاگیا۔ریاست چھتیس گڑھ کی پولیس نے سینئر صحافی ونود ورما کو مبینہ بلیک میل کے کیس میں دلی کے قریب ان کے گھر سے گرفتار کیا.۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ونود ورما پر ایک وزیر کی غیر اخلاقی سی ڈی حاصل کرنے اور اس کی کاپیاں بنوانے کا الزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن